۔ لمبی سیر یا پیدل چلنے کے بعد آپ کے پاﺅں پسینے سے گیلے ہوجاتے ہیں ۔
۔ تو آپ کے پاﺅں کی انگلیوں کے درمیان خارش سی ہونے لگتی ہے۔
۔ اس کے لیے برسوں کا بزرگوں کا بتایا ہوا ٹوٹکہ یہ ہے ۔
۔ پیاز کی ایک سلائس لے کر پاﺅں کے تلوﺅں پر ملیں تاکہ اس کا رس اندر جذب ہو سکے۔
۔ پھر ٹھنڈے پانی سے پاﺅں دھولیں۔