گرمی میں پسینہ کیوں آتا ہے؟ جسم سے شدید پسینے کی بدبو کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

image
گرمی کے موسم میں یا مشقت زیادہ کرنے کی وجہ سے پسینہ تو لازمی آتا ہے، لیکن پسینے کی بدبو سب سے زیادہ کراہت آنے لگتی ہے اور محفل میں اگر بیٹھے ہوں تو خاصا معیوب لگنے لگتا ہے۔

اور پسینہ دراصل ہمارے جسم میں موجود کیسٹرول اور چکنائی کے اخراج کا ایک اہم ذریعہ ہے اور ایک قدرتی عمل بھی ہے اس کی وجہ سے جسم ٹھنڈا بھی رہتا ہے۔

بیکنگ سوڈا آپ کے کچن میں موجود ہے تو سمجھیں اس مسئلے کا بھی آسانی سے حل مل گیا ہے آپ کو۔ جانیں کیسے بیکنگ سوڈا آپ کے پسینے کی بو کو دور کرسکتا ہے۔

٭ نہانے کے پانی میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ڈال کر جسم کو اچھی طرح دھو لیں، اس طرح روزانہ نہانے سے پسینہ کنٹرول میں آسکتا ہے اور یوں بدبو بھی نہیں پھیلے گی۔

٭ 2 چائے کے چمچ بیکنگ سوڈا، ایک چائے کا چمچ نمک، ایک چائے کا چمچ چینی اور ایک لیٹر پانی کو مکس کرلیں۔ ناشتے کے بعد ایک کپ پی لیں اس سے فائدہ ہوسکتا ہے۔

٭ ٹیلکم پاؤڈر میں بیکنگ سوڈا مکس کرکے بغلوں میں لگانے سے بھی پسینے کی بو میں کمی آئے گی۔

٭ روزانہ نہائیں اور جسم کی صفائی رکھیں اس سے بھی بڑا فرق پڑتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Paseene Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika

Paseene Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Paseene Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.