شوگر ہائی رہتی ہو تو کلونجی اور الائچی کو بتائے گئے اس طریقے سے استعمال کریں اور چند دن میں ہی شوگر کو کنٹرول کریں

image

ذیابیطس (شوگر) دیمک کی طرح خاموشی سے زندگی کو ختم کردیتی ہے۔ اس کا علاج ممکن نہیں اسے روزانہ دواؤں اور نسخوں کے استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کنٹرول میں کیا جاتا ہے۔

شوگر پر کنٹرول پانے کے لئے الائچی اور کلونجی ساتھ ملا کر استعمال کرنا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

کیونکہ کلونجی میں وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور لو کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو کہ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

الائچی میگنیشیم ، پوٹاشیم اور کیلشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے جن میں شوگر کنٹرول کرنے کی خاصی افادیت پائی جاتی ہے۔ اس لئے یہ دونوں چیزیں ملا کر استعمال کرنا شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ٹپ

٭ آدھا چمچ کلونجی میں دو الائچی کے دانوں کو مکس کر کے پانی کے ساتھ پھانک لیں۔

٭ اس کو روزانہ نہار منہ استعمال کرنا شوگر کنٹرول کرنے کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

You May Also Like :
مزید

Sugar Ko Kaise Control Kiya Jaye

Sugar Ko Kaise Control Kiya Jaye - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sugar Ko Kaise Control Kiya Jaye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.