تھیلیسیما کا قدرتی اور آسان علاج

image
تھیلیسیما کی سب سے بڑی علامت جسم خون بنانا بند کر دیتا ہے اور یہ والدین سے اولاد میں منتقل ہو تا ہے ۔

اس کے علاج کے لئے بہتر یہ ہے کہ کھانے کی روٹین بنا کر کھانا چاہیے اور سب سے بڑی وجہ اس مرض کی فرسٹ کزنز کا آپس میں شادی کرنا ہے ۔

دوسرا یہ ہے کہ شادی سے پہلے ہر جوڑے کو اپنا تھلیسیمیا کا ٹیسٹ ضرور کروانا چاہیے کہ اگرعورت میں تھیلیسیمیا مائنر کے ٹریسز ہیں اور مرد میں کیریئر کے تو پیدا ہونے والے بچوں میں یہ تھیلیسیما میجر بن کر ابھرتا ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Thalassemia Ka Qudrati Ilaj

Thalassemia Ka Qudrati Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Thalassemia Ka Qudrati Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.