اٹلی کی خاتون نے قرآنی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔۔۔ دھمکیوں کا سامنا

image

کینیا میں اغوا ہوئی 25 سالہ اطالوی خاتون Silvia Romano کو اتوار کے روز اٹلی کی حکومت نے تاوان دے کر 18 ماہ قید کے بعد بازیاب کروا لیا۔

تفصیلات کے مطابق سلویا رومانو کا تعلق امدادی تنظیم سے ہے۔

سلویا نے بتایا کہ انہوں نے قید کے دوران قرآن کا مطالعہ کیا اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا۔

وطن واپسی کے بعد سلویا کو دھمکیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تاہم اطالوی حکومت دھمکیوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔

You May Also Like :
مزید