قیمض تو فٹ ہے، مگر آستین ڈھیلی ہوگئی ۔۔ سلائی کیے بغیر آستین ٹائٹ کرنے کا ایسا آسان طریقہ، جو کوئی بھی کر سکتا

image

اکثر کپڑے سلواؤ تو ایسا ہوتا ہے کہ قمیض تو فٹنگ میں بن جاتی ہے لیکن آستین ڈھیلی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ڈریس کا سارا لُک خراب ہوجاتا ہے۔ اور زیادہ تر ہم کپڑے ٹرائے ہی اسی وقت کرتے ہیں جب اگلے دن پہننے ہوں، تب ڈریس کو دوبارہ ٹھیک کروانے بھیجنا مشکل ہوجاتا ہے اور پھر آخر میں ہمیں ایسے ہی گزارہ کرنا پڑتا ہے۔

اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ اکثر اوقات پیش آتا ہے یا کبھی آجائے تو اس کے لیئے ہمارے پاس ایک آسان ٹپ ہے، جس کی مدد سے آپ کو نہ تو قمیض کھلوانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی دوبارہ سلائی لگوانے کی۔ تو آئیے جانتے ہیں کیا ہے وہ ٹپ؛

آستین فٹ کرنے کا طریقہ:

۔ آپ کو یہ ٹپ آزمانے کیلیئے صرف ٹچ بٹن اور سوئی دھاگے کی ضرورت ہوگی

۔ آپ کو کرنا یہ ہے کہ سوئی دھاگے کی مدد سے آستین کے دونوں اطراف ٹچ بٹن لائن سے ٹانک دیں

۔ اب جب آپ ان بٹنز کو بند کرنا شروع کریں گی تو آستین خود ہی فٹ ہوتی چلی جائے گی

۔ طریقہ کار کو مزید اچھے سے سمجھنے کیلیئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

You May Also Like :
مزید

Kameez Ki Astin Tight Karne Ka Tarika

Kameez Ki Astin Tight Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kameez Ki Astin Tight Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.