کچن سے چکنائی کے ضدی داغوں کی صفائی کا طریقہ

image

کچن سے چکنائی کے ضدی داغوں کی صفائی کا طریقہ

کچن کو صاف رکھنا بعض دفعہ بہت مشکل ہو جاتا ہے جیسے کہ روزمرہ کی استعمال ہونے والی چیزوں سے تیل کی چکنائی کو ختم کرنا نہایت ہی مشکل کام ہے جس سے ہر کوئی گھبراتا ہے ۔ اس کے علاوہ بہت سے طریقے استعمال کرتاہے مگر زیادہ فرق نہیں اور ان سے وقت اور پیسہ بھی ضائع ہوتا ہے ۔

ان چکنے اور ضدی داغوں کو ختم کرنے کے لئے آسان ترکیب بتائی جارہی ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنے کچن کو چکنائی سے صاف رکھ سکتے ہیں ۔

برتنوں سے چکنائی کو صاف کرنے کے لئے پانی میں 1/4کپ سرکہ شامل کرلیں ۔

پھر اپنے برتنوں اور دوسری کچن کی اشیاء جن پر چکنائی لگی ہے پانچ سے دس منٹ کے لئے لگا کر چھوڑ دیں ، تھوڑی دیر بعد صاف کرلیں ۔

اگر آپ کچن کے کیبنٹ کو صاف رکھنا چاہتے ہیں تو تھوڑا سا لیکویڈ والے صابن کو گرم پانی میں مکس کرکے اپنی لکڑی کے کیبنٹ کو صاف کریں ۔

اُمید ہے آپ کو درج بالا ٹوٹکہ پسند آیا ہوگا ، خود بھی آزمائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اپنی آراہ سے آگاہ کرنا نہ بھولیے ۔ شکریہ

You May Also Like :
مزید

Remove Grease Stains From Kitchen Appliances

Remove Grease Stains From Kitchen Appliances - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Remove Grease Stains From Kitchen Appliances. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.