✕
Mobiles
Mobile Prices
Samsung Mobile Prices
Sparx Mobile Prices
Tecno Mobile Prices
OPPO Mobile Prices
Vivo Mobile Prices
Infinix Mobile Prices
Realme Mobile Prices
Xiaomi Mobile Prices
Zte Mobile Prices
All Brands
Articles
Tips & Tricks
Mobile Apps
SMS Messages
More
Apps
Quotes
Mobiles
Mobile Prices
Articles
Tips & Tricks
Mobile Apps
SMS Messages
Apps
Quotes
Home
Mobile
SMS Messages
Valentine SMS
Even Flowers Want You
Even flowers want you as their valentine I am lucky that you are my valentine Happy valentines day
Latest Valentine SMS Messages
تم میری زندگی کی اکلوتی خوشی ہو، جب میں تمہیں دیکھتا ہوں تو میرے چہرے سمیت دل بھی مسکرا اٹھتا ہے۔ اظہار محبت کا دن مبارک هو!
مجھ سے محبت کرنے کا بے حد شکریہ! میں اتنا خوش قسمت ہوں کہ تم میری ہو۔ اظہار محبت کا دن مبارک ہو!
دنیا کی سب سے خوبصورت عورت کو ویلنٹائن ڈے مبارک ہو ، مجھے تم سے بے پناہ محبت ہے۔
تمہاری ہر بات مجھے بے حد پسند ہے، تم اتنے اچھے ہو کہ ہمیشہ میں سوچتی ہوں کوئی اتنا اچھا کیسے ہو سکتا ہے؟ تم میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہو! ویلنٹائن ڈے مبارک ہو
کسی نے کہا کہ میری زندگی میں محبت کی کمی ہے، لیکن جب میں تم سے ملا تو میری زندگی کا خلا مکمل طور پر پورا ہو گیا۔ میری زندگی کی ساتھی بننے کا بے حد شکریہ۔ اظہار محبت کا دن مبارک هو!
میں تم سے ایک دن بھی دور رہنا تصور نہیں کرسکتا۔ میری زندگی تمہارے بغیر نامکمل ہے۔ مجھے امید ہے میری محبت کہ تم بھی میرے لیے یہ ہی جذبات رکھتی ہو گی۔
محبت ایک لفظ ہے لیکن حقیقت تم ہو، محبت ایک خواب ہے جس کی تعبیر تم ہو۔ محبت ایک مکمل داستان ہے اور جب میں نے تمہیں پایا تو مجھے پورا جہان مل گیا۔ میری جان ویلنٹائن ڈے بہت مبارک ہو۔
میری محبت! یہ سال بالکل مختلف ہے، میرا وعدہ ہے کہ میں تم تمہارے لیے اس سال کو مکمل بناؤں۔ میں تمہیں ہر وہ چیز دوں گا جو تمہیں پسند ہے۔ ویلنٹائن ڈے مبارک ہو۔
میرے سب سے اچھے دوست! تم میں ہر وہ بات ہے کہ کوئی بھی تمہارے ساتھ رہنے کی خواہش کرے گا اور تم سے محبت کرے گا۔ اظہارِ محبت کا دن مبارک ہو۔
کسی نے کہا کہ میری زندگی میں محبت کی کمی ہے، لیکن جب میں تم سے ملا تو میری زندگی کا خلا مکمل طور پر پورا ہو گیا۔ میری زندگی کی ساتھی بننے کا بے حد شکریہ۔ اظہار محبت کا دن مبارک هو!
تم میری زندگی کو خوبصورت بنا دیا ہے۔ میری زندگی کے لیے تمہاری محبت کافی ہے، مجھے پیار کرنے کا بے حد شکریہ۔ ویلنٹائن ڈے بہت بہت مبارک ہو
تم ایک مہربان اور دل کی صاف خواتین میں سے ہو، جسے وقت اور محبت کی ضرورت ہے۔ میں تمہارے ساتھ اپنی زندگی گزارنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ محبت کے اظہار کا دن مبارک ہو
ویلنٹائن ڈے صرف فروری کا درمیان ہی نہیں بلکہ یہ وہ وقت ہے جو ہم ایک دوسرے کے ساتھ محبت بھرا گزارتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے ویلنٹائن تم ہی ہو۔
تمہاری ہر بات مجھے بے حد پسند ہے، تم اتنے اچھے ہو کہ ہمیشہ میں سوچتی ہوں کوئی اتنا اچھا کیسے ہو سکتا ہے؟ تم میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہو! ویلنٹائن ڈے مبارک ہو
صرف تم ہو جس کے ساتھ میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ شئیر کر سکتا ہوں، مجھ پر بھروسہ رکھو۔ ویلنٹائن ڈے بہت مبارک ہو۔
کسی نے کہا کہ میری زندگی میں محبت کی کمی ہے، لیکن جب میں تم سے ملا تو میری زندگی کا خلا مکمل طور پر پورا ہو گیا۔ میری زندگی کی ساتھی بننے کا بے حد شکریہ۔ اظہار محبت کا دن مبارک هو
میری خواہش ہے کہ میں تمہارے ساتھ اپنی تمام زندگی بسر کروں۔ میرا مقصد تمہیں خوش رکھنا ہے اور میرا مقصد تمہیں ہمیشہ کے لئے پیار کرنا ہے۔ ویلنٹائن ڈے مبارک ہو
جب بھی تم میرا ہاتھ تھامتے ہو تو مجھے تم سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ مل جاتی ہے۔ ویلنٹائن ڈے مبارک ہو
محبت ایک لفظ ہے لیکن حقیقت تم ہو، محبت ایک خواب ہے جس کی تعبیر تم ہو۔ محبت ایک مکمل داستان ہے اور جب میں نے تمہیں پایا تو مجھے پورا جہان مل گیا۔ میری جان ویلنٹائن ڈے بہت مبارک ہو۔
مجھے اپنی زندگی میں شامل کرنے اور زندگی کا اہم ترین انسان بنانے کے لیے بے حد شکریہ۔ میرے پیارے شوہر! اظہار محبت کا دن بہت بہت مبارک ہو۔
SMS Categories
Islamic Sms
Ramadan Sms
Birthday Sms
Love Sms
Good Morning SMS
Jumma Mubarak SMS
Load More Categories
Islamic Sms
Ramadan SMS
Birthday Sms
Anniversary Sms
Good Morning SMS
Jumma Mubarak SMS
Sad SMS
Poetry Sms
Love Sms
April Fool Sms
Cool Sms
Decent Sms
Eid Mubarak Sms
Friendship Sms
Funny Sms
Good Night SMS
Independence Day SMS
Inspirational Quotes SMS
Miss You SMS
Mothers day SMS
Motivational Quotes SMS
Politics SMS
Smile SMS
Valentine SMS
Barish Rainy Day SMS
Break up SMS
Broken Heart SMS
Get Well Soon SMS
Ghazal SMS
Fathers Day SMS
SMS Signatures
English SMS
Exams SMS
Christmas SMS
Good Luck SMS
Best Wishes SMS
Shaadi-Marriage SMS
Moral SMS
Husband and Wife SMS
Bakra SMS
Bakra Eid SMS
Dua SMS
Kanjoos SMS
Angry SMS
Cute SMS
Emotional SMS
Forget SMS
Good Afternoon SMS
Good Day SMS
Punjabi Sms
Sorry Sms
Miscellaneous Sms
New Year Sms
Greetings SMS
Mathematics SMS
Relationship SMS
Romantic SMS
Rude SMS
Farewell SMS
Weather SMS
Good Evening SMS
Thank You SMS
Valentines Day Wishes
Hide Categories