کیا جہاز کی بھی چابیاں ہوتی ہیں یا پھر۔۔۔ جانیں ایسی معلومات جو یقیناً بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ جہاز کی بھی چابیاں ہوتی ہیں یا جہاز چابیوں سے اسٹارٹ ہوتا ہے؟ آپ ہم آپ کو اسی حوالے سے کچھ دلچسپ معلومات فراہم کرنے والے ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ کچھ ائیر کرافٹس ایسے ہوتے ہیں جن میں چابیاں موجود ہوتی ہیں، ایسے جہاز جو سائز مین چھوٹے ہوتے ہیں اس کے انجن کو اسٹارٹ کرنے کے لیے چابی کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ چابی سے ہی آن کیے جاتے ہیں۔


جبکہ کمرشل جہاز کو اسٹارٹ کرنے یا اس کے دروازے پر کسی قسم کی چابی کی نہیں ہوتی، ان میں سارا سسٹم آٹومیٹک ہوتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انہیں کنٹرول ایریا میں رکھا جاتا ہے۔

تاہم چھوٹے یا پرائیویٹ جہازوں کو ایسی جگہ بھی پارک کرنا پڑتا ہے جو محفوظ نہیں سمجھی جاتیں، یہ ہی وجہ ہے کہ ان میں چابیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts