پائلٹس داڑھی کیوں نہیں رکھتے ؟ جانیں ایسی وجہ جو بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں

image

دنیا میں ایسی ممالک کی ایئر لائنز ایسی ہیں جہاں پائلٹس کو داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ لیکن اس کے پیچھے کیا وجہ ہوسکتی ہے کبھی آپ نے سوچا ہے؟

متعدد لوگ شاید ایساسوچتے ہوں گے کہ صاف ستھرا نظر آنے کے لیے پائلٹس حضرات داڑھی نہیں اگاتے یا پھر داڑھی ان کے یونیفارم پالیسی کے خلاف ہوگی۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔

درحقیقت چہرے کے بال یعنی داڑھی پائلٹ کے آکسیجن ماسک کو چہرے پر درست اور محفوظ طریقے سے فٹ ہونے میں روک سکتی ہے۔ اگر پائلٹ کا آکسیجن ماسک اپنی جگہ فکس نہ ہو تو یہ خطرے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

اس لئے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچنے کے لیے جہاز کا پورا عملہ ہر خاطر خواہ اقدامات کو یقینی بناتا ہے تاکہ جہاز میں موجود مسافر با حفاظت اپنے مقام تک پہنچ جائیں۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.