جاپانی خاتون کان کی لو کھینچ کر لمبی کر کے کس طرح سیلفی لیتی ہے؟ ویڈیو دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گے

image

جاپانی لوگ اپنے انوکھے کاموں سے دنیا بھر میں مشہور ہوتے ہیں۔ ان کی ترقی دیکھ کر ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ یہ لوگ اپنے کام میں بہت سنجیدہ ہوتے ہیں۔

آپ نے اکثر جاپان کے لوگوں کی منفرد ویڈیوز دیکھی ہوں گی کہ ان کے پاس ہر چیز کا توڑ موجود ہوتا ہے۔

اب ایک ایسی جاپانی خاتون سامنے آئی ہیں جو اپنی کانوں کی لو کھینچ کر اس میں سیلفی اسٹک باندھ کر سیلفی لیتی ہے۔

مذکورہ خاتون کا نام آیومی تاکاڈا ہے جنہیں الاسٹی گرل کے نام سے جانا جا رہا ہے۔ وہ اپنے کان کی لو کو کھینچ کر اتنی لمبی کرلیتی ہیں کہ اسے چیزوں کے گرد لپیٹ سکیں۔

شاندار ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ 37 سالہ لڑکی چھتری پکڑنے کے لیے اپنی خاص صلاحیتوں کا استعمال کر سکتی ہے جب کہ اس کے دونوں ہاتھ شاپنگ بیگز سے بھرے ہوئے تھے۔

ایومی نے بتایا کہ پہلی بار میں نے یہ مہارت اس وقت دکھائی جب میں اسکول میں تعلیم حاصل کر رہی تھی۔

خاتون کا کہنا تھا کہ میں اپنی کانوں کی لو سے سیلفی اسٹکس، کیلیگرافی برش، چھتریاں، صفائی کے آلات اور ہینگر پکڑ سکتی ہوں۔

'لوگ ہمیشہ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے تکلیف نہیں ہوتی جس پر میں ان سے یہی کہتی ہوں اِن کو کھینچنے یا اس سے کسی چیز کو پکڑنے پر کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.