عورتیں پاکستان میں محفوظ نہیں ۔۔ زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ زیادتی ہونے پر اداکارہ یشما گل پھٹ پڑیں

image

خواتین کاعزت و احترام ہر مرد پر فرض ہے مگر گزشتہ روز زکریا ایکسپریس میں ٹرین عملے نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ اب اس کیس نے تو پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے۔ جس پر اداکارہ یشما گل کا بیان سامنے آیا ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ یہ ملک اب خواتین کے رہنے کیلئے انتہائی مشکل ہو گیا ہے، کہیں بھی اکیلے جانے سے پہلے کسی بھی عورت کو 100 بار سوچنا پڑے گا۔

اداکارہ یشما نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مزید لکھا کہ یہ واقعہ میری باتوں کا ثبوت ہے کہ خواتن اب اس ملک میں محفوظ نہیں۔ اس کے علاوہ میں امید کرتی ہوں کہ اس عورت کو انصاف ملے گا، برائے مہربانی دعا کریں اس عورت کو سکون ملے اور ان کےئ ساتھ یہ ظلم کرنے والے سزا پائیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.