آٹا لینے گئے تھے، برف میں جم کیسے گئے؟ 75 سالوں سے جمے رہنے والے انوکھے لوگوں کی سب کو چونکا دینے والی کہانیاں

image

زندگی میں انسان مختلف قسم کے نئے نئے تجربات اور ایڈوانچر کرنے کا شوقین ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کو برف میں کھیلنے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ وہ برفیلے علاقوں کا رُخ سال میں ایک مرتبہ تو ضرور کرتے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جن کی یہ خواہش پوری نہیں ہو پاتی۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا میں کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جن کی برف میں رہنے کی خواہش زندگی میں تو پوری نہ ہوسکی، لیکن مرنے کے بعد ضرور ہوئی۔

کپل آف فروزن نامی ایک ہسپانوی جوڑا دوسری جنگ عظیم کے وقت اپنی جان بچانے کے لئے گھر سے نکلا تو راستہ بھٹک گیا اور برفیلے پہاڑوں کے درمیان ہی جم گیا۔ ایک صدی بعد جب اس پہاڑ کے اطراف کی کھدائی کی گئی تو معلوم ہوا کہ جوڑا اٹھارویں صدی میں یہاں آیا تھا اور منفی چار ڈگری برف پڑنے کی وجہ سے کم گیا۔

فرینکلن فرنینڈس نامی فرانسیسی ریسرچر آٹے کی تلاش میں پانی کی شپ میں بیٹھ کر جزیرے کی جانب بڑھے وہاں برف کی زیادتی ہونے کی وجہ سے ان کی لاش اور شپ جم گئی ۔ جس کے بارے میں 75 سال بعد معلوم ہوا۔

برازیل کی ملکہ جو انتہائی خوبصورت اور جنگجو تھیں۔ اس کی لاش کو محفوظ رکھنے کے لئے اس کو preservatives اور دیگر کیمیکلز لگا کر برف میں جما دیا گیا تھا کیونکہ یہ اس کی خواہش تھی۔ جب 44 سال بعد اس ملکہ کی ڈمی دنیا کے سامنے آئی تو اس ک بال اور دانت اچھی حالت میں محفوظ تھے۔

14 سالہ امریکی لڑکی کو کینسر ہوگیا تھا جس کے بعد وہ خوفزدہ تھی کہ کہیں مر نہ جاؤں ۔ چونکہ وہ مرنے سے ڈرتی تھی لہذا اس نے کورٹ سے باقاعدہ ایک درخواست منظور کروائی جس میں وہ یہ کہہ رہی تھیں کہ مجھے فریز کر دیا جائے برف میں اور مرنے کے بعد مجھے قبر میں دفن نہ کیا جائے اور جب کبھی دنیا میں کینسر کا علاج دریافت ہو جائے تو میرے جسم پر اس کا تجربہ کیا جائے۔

یہ کچھ ایسے حیران کن واقعات اور کہانیاں ہیں جن کو جان کر عقل یہ سوچنے پر مجبور ضرور ہوگی کہ کیسے کوئی خود کو برف میں فریز کروا سکتا ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.