سوتے ہوئے آدمی پر اتنا بڑا سانپ چڑھ گیا۔۔ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیے

image

سوتے ہوئے اگر کسی پر چھوٹا سا لال بیگ بھی چڑھ جائے تو انسان خوفزدہ ہو کر اٹھ جاتا ہے لیکن حال ہی میں ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جن میں کوئی چھوٹا موٹا کیڑا نہیں بلکہ پورے کا پورا سانپ ہی انسان پر چڑھ گیا۔ ویڈیو دیکھیے

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیلے رنگ کا بڑا سا پائیتھون ایک سوتے ہوئے آدمی پر رینگ رہا ہے اور وہ آدمی بے خبر مزے سے سو رہا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو بھارت میں سامنے آئی جس میں سڑک پر سونے والے شخص پر کوبرا چڑھ گیا۔ پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیے

اس میں البتہ معاملہ کچھ خطرناک ہوگیا ہے۔ کوبرا آدمی کے کمبل میں گھس جاتا ہے اور نیند میں دھت شخص بے چینی سے کروٹیں بدلتا ہے۔ البتہ سانپ کے رینگنے سے اس کی آنکھ کھل جاتی ہے اور وہ جیسے ہی کوبرا کو دیکھتا ہے خوف سے اٹھ کر بھاگ جاتا ہے۔ اسے بھاگتا دیکھ کر سانپ بھی خوفناک طریقے سے اچھلتا ہے لیکن آدمی بھاگ چکا ہوتا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.