نوکری کی تلاش میں انٹرویو دینے گیا لیکن گھر واپس نہ آیا ۔۔۔ ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے سے نوجوان جاں بحق

image
کراچی میں معروف ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے نہ صرف لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا بلکہ ساتھ ہی ایک نوجوان بھی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان محمد وثی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ وثی جامعہ کراچی می شعبہ اکانومس کا طالبعلم تھا جو آج صبح ملازمت کیلئیے انٹرویو دینے ڈیپارٹمنٹل اسٹور گیا تھا لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ ماں باپ اپنے جواں سالہ بیٹے کی راہ تک رہے تھے کہ بیٹا نوکری کا لیٹر لیکر گھر واپس آئے گا، مگر جب بیٹے کی لاش جب گھر پہنچی تو پیروں سے زمین نکل گئی۔ وثی کل رات بہت خوش تھا اور جامعہ سے واپسی کے وقت اس کے چہرے پر ایک نور تھا وہ خوش تھا کہ اب میں اپنی جمعہ کی فیسکے اخراجات خود ادا کرسکوں گا مگر ایسا ممکن نہ ہوا۔ والدین جوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کر پارہے وہیں دوسری جانب وثی کے دوست بھی افسردہ ہیں۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.