رات کو سوتے وقت خشک آلو بخارے کے چند دانے کھا لیں اور ۔۔ خطرناک بیماریوں کو مقابلہ کرنے والا یہ پھل آپ کی بڑی مشکل آسان کردے

image

تمام پھلوں کی طرح آلو آلو بخارا ایک لذیز پھل ہے جس کی افادیت سے اکثر لوگ واقف نہیں ہیں۔ آلو بخارے کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو بیمار افراد کے لیے دوا کا کام کرسکتا ہے۔مذکورہ پھل سرخی مائل ، سیاح اور ذائقے میں چاشنی دار ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ خشک آلو بخارے کی فائدے جانتے ہیں؟طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسے خشک کرکے استعمال کیا جائے تو یہ کئی طرح کے کینسر بالخصوص بڑی آنت کے کینسرکے لیے بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔خشک آلو بخارے میں آئرن ، پوٹاشیم،وٹا من اور فائبر موجود ہوتا ہے۔

خشک آلو بخارے میں پوٹاشیم ہونے کی وجہ سے دل کے مناسب افعال کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اور اگر رات کو سوتے وقت آلو بخارے کے دس دانے کھائے جائیں تو صبح کو اجابت صحیح ہوتی ہے۔

میٹھا اور ذائقے میں لذیذ آلو بخارے کا شربت آپ کی جلد کو نکھارتا ہے۔ اس کے علاوہ خشک آلو بخارا رات کو بھگو صبح نہار منہ صرف پانی چھان کر پینا احتلام کےلئے مفید ہوتا ہے۔ اگر اس میں ایک چمچہ چائے والا سونف کے سفوف شامل کر لیا جائےتو یہ آپ کی صحت بہترین بنا دیتا ہے۔

خشک آلو بخارے کا استعمال پاؤں کی جلن دور، مزاج سے چڑ چڑا پن ختم اور نیند کی کو بھی پورا بھی کرتا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.