شاہین آفریدی نے انعام میں ملا پلاٹ کسے دے دیا؟ پوری ٹیم تالیاں بجانے لگی

image

شاہین آفریدی کو ان کی زبردست کارکردگی پر ثمین رانا نے قلندرز سٹی میں ایک شاندار پلاٹ دینے کا اعلان کیا جس پر پوری ٹیم خوش ہو کر تالیاں بجانے لگی اور خود شاہین بھی زور و شور سے تالیاں بجانے لگے لیکن پھر انھوں نے اپنا ہاتھ روک کر ایک اور اعلان کیا۔ وہ اعلان کیا تھا یہ جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دینے پر مین آف دی میچ اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو انعام میں پلاٹ دیا تو شاہین نے اسی وقت وہ پلاٹ اپنے ساتھی جلات خان کو دے دیا۔ جس پر ایک بار پھر پوری ٹیم کی جانب سے تالیاں بجائی گئیں۔

جلات خان کا ردعمل

دوسری جانب جلات خان بھی کافی خوش ہوئے اور تالیاں بجاتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.