بلوچستان میں بارش اور برفباری، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

image

بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے۔ 10  مارچ سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں اور زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.