چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

image

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں امریکی سفیر نے سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی ۔

ملاقات میں پاک امریکا تعلقات ، دوطرفہ تعاون ، عوامی سطح پر روابط کو مزید بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.