ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

image

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیراعظم، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.