امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امید ظاہر کی ہے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد انڈیا کے ردعمل سے بڑے پیمانے پر کوئی علاقائی تنازعہ پیدا نہی ہو گا۔
- امید ہے کہ پہلگام حملے پر انڈیا کے ردعمل سے وسیع تر علاقائی تنازعہ پیدا نہیں ہوگا: امریکہ
- کوئی ابہام نہ رہے، انڈیا کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر
- امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی اور انڈین حکام سے بات کرتے ہوئے دونوں ممالک سے کشیدگی کم کرنے کی درخواست کی ہے۔ انھوں نے پاکستانی حکام پر زور دیا کہ وہ ’پہلگام حملے کی مذمت اور اس کی تحقیقات میں تعاون کریں‘
- انڈیا نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے
- پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ امن کے حصول کے لیے چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرتا رہے گا
امید ہے کہ پہلگام حملے پر انڈیا کے ردعمل سے وسیع تر علاقائی تنازعہ پیدا نہیں ہوگا: نائب امریکی صدر