آج سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں ریکارڈ کی گئی

image

شہر قائد میں ہفتے کے روز کن علاقوں میں کتنی بارش ہوئی؟ اس متعلق محکمہ موسمیات نے اعداد وشمار جاری کردیے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد وشمارکے مطابق آج سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ سرجانی ٹاؤن میں 22، سعدی ٹاؤن میں 17، یونیورسٹی روڈ میں 11 ملی میٹر بارش ‎ریکارڈ کی گئی۔

‎شاہراہ فیصل 9، ناظم آباد میں 8.2 اور جناح ٹرمینل پر 6 ملی میٹر بارش ہوئی۔ کورنگی میں 4.4، ایئر پورٹ اولڈ ایریا 3.2، گلشن حدید میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

‎محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم بارش کیماڑی میں 2.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔


About the Author:

تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts