میٹرک بورڈ کے تحت آج پرچہ معمول کے مطابق ہوگا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے آج کے پیپر کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے-
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ 14اپریل کو صبح کے اوقات میں اسلام اسٹیڈیز ، تاریخ اسلام جبکہ شام کی شفٹ میں اردو کا پرچہ بھی معمول کے مطابق لیا جائے گا۔
Click here for Online Academic Results