صدر مملکت نے جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

image

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بروز جمعرات صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے۔

مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے ایجنڈے اور دیگر تفصیلات سے متعلق مزید معلومات سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US