شعیب ملک کا بھارتی ٹی وی چینل سے معاہدہ

image

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے

دوران تجزیئے کے لئے بھارتی ٹی وی چینل سے معاہدہ کر لیا ہے-

شعیب ملک ورلڈ کپ میچز کے دوران اپنی ماہرانہ رائے دیں گے-

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انکی بات چیت بھارتی نجی چینل سے کچھ عرصے سے چل رہی جو کہ

اب طے پا گئی-

شعیب ملک ریکارڈنگ کے لیے آج بھارت روانہ ہوں گے-


About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.