عمر اکمل کا پاکستان ٹیم میں جگہ قائم رکھنا خطرے میں پڑ گیا

image

کراچی - ماہرین کے خیال میں عمر اکمل جس قدر باصلاحیت بیٹسمین ہیں ان

کی کارکردگی میں اس کی جھلک کم کم ہی دیکھنے میں اتی ہے۔ وہ بیشتر

تنازعات میں الجھے دکھائی دیتے ہیں اور اس وجہ سے متنازع ہوچکے ہیں ۔!

حالیہ ٹی20 سیریز میں انگلینڈ کے خلاف ،19،3اور 4رنز

بنانے کے بعد انہیں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں انکا جگہ قائم رکھنا مشکل

دکھائی دیتا ہے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کسی بھی

کھلاڑی کو پاکستان ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کے لئے مستقل مزاجی سے

کارکردگی دکھانا ہوگی۔


About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.