ویرات کوہلی کو 12 لاکھ روپے جرمان

image

پونے (ویب ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں سلو اوور ریٹ پر رائل

چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کو 12 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔

آئی پی ایل کے رواں سیزن میں کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت دی گئی یہ پہلی سزا ہے ۔

میچ میں ویرات کوہلی اور ڈویلیئر ز نے نصف سنچریاں سکور کی تھیں۔


About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.