فلم ساز سید نور کے گھر سے بری خبر آگئی

image
لالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر سید نور کی اہلیہ انتقال کر گئیں جس کے باعث فلم انڈسٹری غم میں ڈوب گئی۔

اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پروڈیوسر سید نور کی پہلی بیوی رخسانہ کنور انتقال کر گئیں جو کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں ۔

سید نور نے 1984 میں رخسانہ نور سے شادی کی جس کے بعد پروڈیوسر نے اداکارہ صائمہ کے جلووں سے متاثر ہو کر 2005 میں اپنا ہمسفر بنایا۔

سید نور کی متوفی اہلیہ رخسانہ معروف مصنفہ تھیں جنہوں نے سنگھم ناگ اور ناگن جیسی فلمیں لکھیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.