وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا معروف ٹی وی اداکار فاروق ضمیر کے انتقال پر اظہارتعزیت

image
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف ٹی وی اداکار فاروق ضمیر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -

وزیر اعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے- وزیر اعلی نے کہا کہ فاروق ضمیر مرحوم ٹی وی کے منجھے ہوئے اداکار تھے اور انہوں نے فن اداکاری میں نام کمایا -
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.