ٹیکسلا میں 30سالہ شخص کو آگ لگانے کا واقعہ٬ سی پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب

image
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹیکسلا میں 30سالہ شخص کو آگ لگانے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے-

وزیراعلی نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے اور متاثرہ شخص کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں-
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.