کچھ ایسا ہی بھارت کی نامور اداکاراؤں نے کیا۔ انہوں نے اپنی خوبصورتی کو مزید بڑھانے کیلئے پیسوں کا سہارالیا اور پلاسٹک سرجری کے ذریعے مزید دلکش اور حسین بن گئیں۔ یہاں بولی وڈ کی 9 اداکاراؤں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو ماضی کی نسبت اب زیادہ خوبصورت نظر آتی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں- پریانکا چوپڑا منیشا لامبا کوئینا مترا انوشکا شرما کنگنا رناوت بپا شا باسو سری دیوی شلپا شیٹھی
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.