صرف ایک تصویر بنانے کے لیے 720،000 شاٹس لینے والے فوٹو گرافر کی تصویر نے دھوم مچادی

image

نیویارک: کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، اس کی تازہ مثال فوٹو گرافر  ایلن میک فیڈن(Alan McFayden) کی ہے ۔ جس نے کنگ فشر برڈ کی صرف ایک نایاب تصویر بنانے کے لیے 100 یا 200 نہیں بلکہ 720،000 ہزار کیمرہ شاٹس لیئے ۔

جس کے بعد اس نے ایک نایاب اور ایوارڈ وننگ تصویر بنائی ۔ تصویر کو دیکھنے والی ہر آنکھ ایک تصویر پر رک گئی ۔اس تصویر سمیت بہترین فوٹو گرافر  کی فوٹوز دیکھیں اور آخری فوٹو وہی ایوارڈ وننگ فوٹو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.