سعودی امتحانی مرکز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

19 May, 2017 نیو
جدہ : سعودی عرب اپنے خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں تعلیمی میدان میں کافی پیچھے ہے ۔ اس کی بڑی وجہ سعودی نوجوانوں کا تعلیم کی طرف راغب نہ ہونا ہے ۔ سعودی حکومت اور محکمہ تعلیم کی سر توڑ کوشش ہوتی ہے کہ وہ نوجوانوں کو تعلیم کی طرف راغب کریں اس کے لیے طالب علموں کو متعدد سہولیات فراہم کی جاتیں ہیں ۔ ان سہولیات میں سب سے بڑی سہولت دور دراز کے علاقوں کے طالب علموں کو سکولوں تک پہنچنے کے لیے مفت بس سروس فراہم کیا جانا سب سے اہم ہے ۔پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی ”مار نہیں پیار“ کی پالیسی اپنائی جاتی ہے ۔ طالب علموں کو خطے میں سب سے زیادہ چھٹیاں دی جاتیں ہیں تاکہ وہ تعلیم سے ”بو ر“ نہ ہوں ۔ طالب علموں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے علاوہ سکول کے اوقات کار مختلف رکھے جاتے ہیں ۔سکول میںبچوں کو جتنی سہولت فراہم کرنا پرے کی جاتی ہے اس کا مقصد صر ف اور صرف یہ ہوتاہے کہ ملک میں تعلیمی معیار کو بڑھایا جائے ،طالب علموں میں تعلیم کے لیے محبت پید ا کی جائے ۔سہولیات کی اگر ایک جھلک دیکھنی ہوتو امتحانی مراکز میں دیکھی جا سکتی ہے ۔گزشتہ دنوں سعودی عرب کے امتحانی مرکز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں ۔ جس میں سعودی طالب علموں کو امتحان دیتے ہوئے دکھایا گیا تھا ۔تاہم اس میں خاص بات یہ تھی کہ امتحانی مرکز میں کیا سہولیات فراہم کی گئیں تھی ۔ سعودی طالب علموں کو امتحان کے دوران بھوک لگنے سے بچانے کے لیے باقاعدہ طور پر لنچ پلیٹ دی جاتی ہے جس میں ،قہوہ ، دودھ ، چاکلیٹ ، کجھوریں ، ٹشو منر ل واٹر وغیرہ فراہم کی گئی تھیں۔ امتحانی مرکز کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے کے بعد ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آیا ہے ۔ تاہم سعودی عرب میں اس پر کوئی زیادہ بحث نہیں ہوتی ۔آخر کار سب کے بچوں نے پڑھناہے ۔

Watch Live News

پولیو، ابیولا اور گنی ورم پرقابو لیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈاکٹر مارگریٹ نےابتایا کہ صحت کے عالمی ادارے کی کوششوں سے گرم علاقوں میں پھیلنے والی ان بی ... مزید

پولیو، ایبولا اور گنی ورم پرقابو لیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈاکٹر مارگریٹ نےابتایا کہ صحت کے عالمی ادارے کی کوششوں سے گرم علاقوں میں پھیلنے والی ان بی ... مزید

ایتھوپیا کے ٹیڈروس عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل منتخب

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

چلتے ہوئے چارج اور کرنٹ مارنے والی چپل ایجاد

23 May, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت میں بے قابو جنسی درندوں کا توڑ کرنے کیلئے نئی قسم کا جوتا ا یجاد کر لیا گی ... مزید

نوٹوں میں ایک ایسی چیز ، جو ہر شخص کیلئے خطرناک

23 May, 2017 نیو

نیویارک: کرنسی نوٹوں کو ہم بہت شوق سے اپنی جیب میں رکھتے ہیں اور انہیں خوشی سے ہاتھ میں پک ... مزید

ایپل اور نوکیا ایک دوسرے سے ’تعاون‘ کرنے پر تیار

23 May, 2017 بی بی سی اردو

موبائل فون بنانے والی کمپنیوں ایپل اور نوکیا کے درمیان سمارٹ فونز میں پیٹنٹ ٹیکنالوجی کے ا ... مزید

پانچ سالہ بچے ساڑھے پانچ لاکھ روپے کے نوٹ پھاڑ دیئے

23 May, 2017 نیو

بیجنگ : چین میں 40سالہ شہری جب گھر لوٹا تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کا پانچ سالہ ب ... مزید

کوریا میں 31 دسمبر کو پیدا ہونے والےبچے اگلےہی دن 1 جنوری کو 2 سال کے ہوجاتے ہیں

23 May, 2017 نیو

سیئول : لوگ عام طور پر اپنی عمر کا حساب شمشی کیلنڈر سے لگاتے ہیں لیکن اکا دکا لوگ قمری کیل ... مزید

ہمالیہ کی بلندیوں پر شرپاؤں کی بہتر کارکردگی کا راز

23 May, 2017 بی بی سی اردو

شرپا میں جینیاتی طور پر یہ صلاحیت پائی جاتی ہے جو انھیں منفرد میٹابولزم فراہم کرتے ہیںنیپا ... مزید

نبھی بچی کی موٹر سائیکل چلاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

23 May, 2017 نیو

ہیکو : چین میں چار سالہ بچی نے شہر کی سڑکوں پر موٹرسائیکل چلا کر دنیا کو حیران کر دیا۔ تفص ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB