عدنان سمیع نے بیٹی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

image

ممبئی :مشہور گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنی ننھی بیٹی مدینہ سمیع کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ عدنان سمیع اور رویا کے گھر مدینہ سمیع کی پیدائش مئی میں ہوئی تھی،انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کرایا۔

عدنان سمیع نے تصویریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں اور بیٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.