پریانکا چوپڑا نے بھانجی کے ساتھ پرانی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں

image

ممبئی: بالی ووڈ   اداکارہ پریانکا   چوپڑا نے بھانجی کے ساتھ  پرانی تصاویر   انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں نیویارک میں ہیں نے بھانجی شیریں کے ساتھ پرانی تصاویرانسٹاگرام پر شیئر کر دیں جس میں ایک میں پریانکا نے اپنی بھانجی کو گود میں اٹھا رکھا ہے جبکہ دوسری تصویر میں شیریں کا کلوز اپ ہے۔

اس کے علاوہ پریانکا نے اپنے نئے گانے کا بھی اعلان کیا ہے جو کہ گیارہ اگست کو ریلیز ہو گا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.