فلم پدماوتی میں کیسے کیسے سین ہیں ؟؟؟ اہم نکشاف ہو گیا

image

ممبئی: بھنسالی پروڈکشن کی سی ای او شوبھا سنت نے کہا ہے کہ فلم پدما وتی میں قابل اعتراض مناظر شامل نہیں.

بھنسالی پروڈکشن کی سی ای او شوبھا سنت نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ فلم پدماوتی میں ایک بھی قابل اعتراض منظر عکسبند نہیں کیا گیا، یہ سب افواہیں ہیں۔ فلم میں شاہد کپور، رنویر سنگھ ،دپیکا پاڈوکون، ادیتیا راو حیدری اور رضا مراد شامل ہیں۔ فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

یاد رہے کہ معروف ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی اس فلم کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے اور شائقین کا کہنا ہے کہ یہ فلم ضرور جمود توڑے گی۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.