بھارتی اداکار دھرمندر نے اسلام قبول کیوں کیا ، اہم راز سے پردہ اٹھ گیا

image

ممبئی :معروف بھارتی اداکار   دھرمند رنے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا برسوں بعد اہم انکشاف ہو گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار دھرمندر کی شادی پرکاش کور سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد ان کو ہیما مالنی سے محبت ہو گئی تھی۔دھرمندر ہیما مالنی سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اپنی پہلی بیوی پرکاش کور کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے۔


ہندو مذہب کے مطابق ایک انسان کو ایک ہی وقت میں ایک شادی جائز ہے ایک بیوی کے ہوتے ہوئے آپ دوسری عورت سے شادی نہیں کر سکتے اس لیے دھرمندر نے ہیمالنی سے شادی کرنے لے لیے اسلام کو بطور دین منتخب کر لیا ۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.