معروف کامیڈین" بھارتی سنگھ" نے 12 کلو وزن کیسے کم کیا، حیران کن انکشاف

image

ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین " بھارتی سنگھ " نے جب اپنے کر ئیر کا آغاز کیا تھا تو ان کو اپنے موٹاپے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا لیکن اب انہوں نے 12 کلو وزن کم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگھ کی شادی 3 دسمبرکو طے پائی ہے اور آجکل وہ اور ہرش شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ بھارتی نے اپنی شادی کے لیے اپنے وزن میں 12 کلو کمی کی ہے اور میں و زن میں کمی کرنے کے لیے تیار ہیں ۔


بھارتی سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے کوئی سخت ڈائٹنگ نہیں کی مجھے ہرش نے کہا تھا کہ میں صرف گھر کا کھانا کھا کر وزن کم کر سکتی ہوں اس لیے میں اعتدال میں کھا رہی ہوساتھ ساتھ گرین ٹی پیتی ہوں ۔مجھے امید ہے کہ شادی تک میرا وزن مزید کم ہو جائے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.