فوادخان نے خود کو مکمل تبدیل کر لیا

image

لاہور:پاکستان کے مایہ ناز اداکار فواد خان نے فلم مولا جٹ کے لیے کو مکمل تبدیل کر لیا تھا۔ان کی تبدیلی کی تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی ہلچل مچادی تھی۔


فواد خان نے اپنی آنے والی فلم مولا جٹ کے لیے جٹ کا روپ دھار کر سب کو حیر ان رہ کر دیا تھا ان کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران رہ گئے تھے۔


لیکن اب اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے جٹ کے روپ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔اور وہ اپنے اس انداز میں پہلے سے زیداہ خوبصورت اور دلکش لگ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فواد خان فلم کی شوٹنگ مکمل کر کے اپنی  بیوی اور بچوں کے ساتھ چھوٹیا ں گزارنے جا رہے ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.