پاکستانیوں نے ویرات اور انوشکاکی تصویر کا مذاق بنا ڈالا

image

ؒٓلاہور: بھارتی کرٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا کو اپنی ہنی مون کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی جورے کی تصویر کا پاکستانیوں نے ایسا مذاق بنا ڈالا کہ دیکھنے والا ہنسی روکنے میں ناکام ہو جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے جیسے ہی تصویر شیئر کی ، تو وہ تصویر پاکستانی مداحوں نے فوٹو شاپ کا خوب استعمال کرتے ہوئے اس انداز سے بنائی کہ ان دونوں کو 'پاکستان کے کونے کونے میں پھیلا دیا'۔ویرات اور انوشکا کی ہنی مون تصویر پر مداحوں نے ایڈیٹنگ کرکے اس کے پس منظر میں کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد اور پاکستان کے دیگر علاقوں کا بیک گراو¿نڈ لگا دیا۔آپ یہ تمام تصاویر خود دیکھیں۔

۔۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔



About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.