فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کی ریٹا اب کس حال میں ہیں؟

image

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اور سلمان خان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم ‘ہم اپ کے ہیں کون’ تھی اس فلم میں ریٹا کا کردار نبھانے والی اداکارہ ساہیلا چڈا نے شاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ تاہم وہ کافی عرصہ قبل ہی بڑے پردے سے

غائب ہوگئی تھیں۔آج ہم آپ کو اسی اداکارہ موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ دیکھیں اس عرصےکے دوران ان میں کتنی تبدیلی آگئی اور اب وہ کیسی نظر آتی ہیں۔یہ اداکارہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔۔



About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.