فلم باہو بلی کا یہ خوفناک ولن دراصل کس قدر خوبصورت دکھتا ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

image
یاد رہے کہ باہو بلی 2 دو شہزادوں کی جنگ کی کہانی ہے جس کا پہلا حصہ 2015ء میں ریلیز ہوا تھا، اس فلم نے خود کو بالی ووڈ کی تاریخی فلم ثابت کیا۔ فلم میں پربھاش، رانا ڈگبتتي، انوشکا شیٹی اور تمنا نے اہم کردار کیے ہیں۔

یہ فلم کمائی کے لحاظ سے زبردست توقعات کے درمیان 28 اپریل بروز جمعہ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس نے پہلے دن ہی 100 کروڑ کی کمائی کی، جو ایک ریکارڈ ہے۔باہوبلی فلم کا دوسرا حصہ دْنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکا ہے۔ --> فلم کے پہلے حصے کے منفی کردار کالاکیا کے ولن نے فلم سے کافی شہرت حاصل کی۔ لیکن دیگر کردار کی طرح عوام کو اس منفی کردار بارےزیادہ معلومات حاصل نہ ہو سکیں۔ باہوبلی میں منفی کردار ادا کرنے والا دراصل تیلگو فلموں کا جانا مانا نام ہے جس کا نام پربھارکر ہے۔ پربھارکر کی 2010 میں مریادارامانا فلم کو بہترین تیلگو فیچر فلم پر نیشنل ایوارڈ بھی ملا۔ فلم میں ولن کے کردار کو خاصی اہمیت حاصل ہوئی:

(بشکریہ: روزنامہ اوصاف)


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.