یہ بلب 120 سال سے چل رہا ہے لیکن کبھی بند نہیں ہوا ۔۔ ایسی 5 دلچسپ و عجیب باتیں جو آج تک کوئی نہیں جانتا

image

ہماری دنیا میں کئی بار ایسی چیزیں حقیقت میں موجود ہوتیں ہیں لیکن ان کے بارے میں ہمیں معلوم ہی نہیں ہوتا۔جو ہمیں انتہائی دلچسپ معلومات اور تفریح مہیا کرتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سی 5 چیزیں آج بھی دنیا میں موجود ہیں جن پر یقین کرنا کیوں مشکل ہے۔

دنیا کا سب سے زیادہ عرصے تک چلنے والا بلب:

آج بھی دنیا میں ایک ایسا بلب موجود ہے جو سن 1901 سے چل رہا ہے یعنی کہ یہ بلب قل 1 سو 20 سال ابھی تک چل چکا ہے لیکن خراب نہیں ہوا۔ اور یہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک فائر بریگیڈ اسٹیشن میں موجود ہے۔

یہ دراصل اس لیے اس لیے اتنے سالوں سے چل رہا ہے کیونکہ پرانے وقتوں میں لوگ چیزوں میں معیار رکھتے تھے تا کہ انکا نام مشہور ہو مگر آج لوگ صرف پیسہ کمانا چاہتے ہیں۔

دنیا کی سب سے خوبصورت عورت کون ہے:

دنیا کی سب سے خوبصورت عورت کا نام ہے بیلا ہیڈڈ، سائنس کے مطابق انکا چہرہ 100 میں سے 95 فیصد تک پرفیکٹ ہے اس لیے انہیں سب سے زیادہ خوبصورت عورت کا درجہ دیا گیا ہےمگر آپ میں سے کئی لوگوں کو یہ اب زیادہ پسند نہیں آئیں گی۔

لیکن سائنسدانوں کے مطابق یہ پوری دنیا کی سب سے خوبصورت عورت ہیں۔اور انکا تعلق امریکی شہر وواشنگٹن ڈی سی سے ہے۔ اور یہ 9 اکتوبر سن 1996 کو واشنگٹن میں ہی پیدا ہوئیں۔

ہاتھی انسانوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں:

جس طرح ہم ہاتھی کو دیکھ کوخوش ہوتے ہیں اسی طرح ہاتھی بھی ہمیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور انسان انہیں بلکل چھوٹے چھوٹے دیکھائی دیتے ہیں، ایک اندازے کے مطابق ہاتھیوں کو تمام انسان ایک چھوٹے بکری کے بچے کی طرح نظر آتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ جس طرح ہم بکری کے چھوٹے سے بچے کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور پیار کرتے ہیں اسی طرح ہاتھی انسانوں سے بہت پیار و محبت کرتے ہیں۔

فوراََ نیند کیسے آ سکتی ہے :

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر انسان بنا ہاتھ پیر ہلائے 15 منٹ تک لیٹا رہے تو اسے فوراََ نیند آجئے گی لیکن اسے تحقیق میں یہ بات بھی سامنے ائی ہے کہ بنا ہاتھ پیر ہلائے 15 منٹ تک سوئے رہنا نا ممکن ہے۔لیکن اگر کوئی شخص ایسا کر لے تو اسے نیند آجائے گی چاہے پھر وہ کتنا بھی پریشان ہو اور اسی وجہ سے اسے نیند نہ آ رہی ہو۔

دنیا میں سب سے زیادہ چوری ہونے والی چیز کون سی ہے؟

دنیا میں سب سے زیادہ چوری ہونے والی کھانے کی چیز پنیر ہے جبکہ ہمارے پوری دنیا میں سب سے مہنگا مصالحہ قیصر مانا جاتا ہے لیکن اب یہ بھی ناپید ہوتا جا رہا ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.