شیرنی نے مگرمچھ پر حملہ کر دیا پھر کیا ہوا؟ دیکھیں دونوں کی لڑائی کی دلچسپ ویڈیو

image
مگرمچھ اور شیرنی کی لڑائی آج سے پہلے اگر آپ نے نہیں دیکھی ہے تو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں بآسانی دیکھ سکتے ہیں۔ حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ شیرنی بھی پانی میں ہرن کا شکار کرنے میں مصروف ہے اور مگرمچھ بھی۔ ایک طرف سے شیرنی نے ہرن کو اپنے دانتوں سے دبوچ لیا ہے اور دوسری طرف سے مگرمچھ اس ہرن کو کھینچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ دونوں جانور کتنے زور سے ہرن کو کھینچ رہے ہیں۔ اگر آپ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ آخر میں مگرمچھ اور شیرنی مل بانٹ کر اتفاقِ رائے سے ہرن کو کھانے میں مشغول ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ایک منٹ 11 سیکنڈ کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.