وزیرِ اعظم عمران خان ننھے مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image
وزیرِاعظم عمران خان اپنے ننھے مداحوں کے ساتھ اکثر تصاویر کھنیچواتے اور سیلفیاں لیتے نظر آتے ہیں۔ ماضی میں بھی ہم نے دیکھا تھا کہ عمران خان نے ایک بچے کے ہمراہ سیلفی بنائی تھی اور اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ وزیرِاعظم کے پاس گیا اور سیلفی بنانے لگا۔
بچے کو سیلفی بنانے میں مشکل ہوئی تو عمران خان نے خود بچے کے ہاتھ سے موبائل لے کر اس کے ساتھ سیلفی بنائی۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام پیج سنڈے ٹائمز سے خوب شیئر کی گئی۔ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے جہاں لاکھوں صارفین نے عمران خان کی اس ہمدردی کو خوب سراہا وہیں کچھ لوگوں نے تنقید کرنا نہ چھوڑا۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.