سفید رنگ کی الیکٹر بسیں ۔۔ کراچی میں نئی بسیں کس روٹ پر چلیں گی؟

image

کراچی والے ہو جائیں تیار کیونکہ ایک اور بس سروس آ رہی ہے دھوم مچانے۔

پیپلز بس سروس کی کامیابی کے بعد اب سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک اور بس سروس کی شروعات کا اعلان کیا ہے۔

شرجیل میمن کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کراچی میں کیا جا رہا ہے۔

بس سروس کی ٹیسٹنگ کل سے شروع کی جا رہی ہے، بس سروس کے روٹ تو فالحال نہیں بتائے گئے تاہم بس سروس کی سفید بسیں سب کی توجہ ضرور حاصل کر رہی ہیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.