سمندر میں موٹر سائیکل ۔۔ کراچی کے شہری نے موٹرسائیکل کو کشتی کیسے بنا دیا؟ دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

پاکستانی ہر موقعے پر اپنی ذہانت دکھانے سے پیچھے نہیں رہتے ہیں، ایسا ہی ایک کراچی کے شخص نے کیا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اس ویڈیو میں موجود شخص نے اپنی موٹر سائیکل کو کشتی بنا دیا ہے، سمندر میں تیرتی اس موٹر سائیکل نے جہاں صارفین کو حیران کیا وہیں موقع پر موجود لوگ بھی خوف میں مبتلا تھے کہ کہیں کوئی حادثہ نہ رونما ہو جائے۔

125 بائیکل پر پاکستان اور سندھ پولیس کا جھنڈا لگائے یہ شخص اپنے ذہانت سے لوگوں کو حیران کر رہا تھا، جہاں کشتیاں چلتی ہیں اس جگہ یہ شخص بائیکل چلا رہا تھا وہ بھی 125۔

اس شخص نے موٹر سائیکل کو جو کہ 125 ہے اسے 2 سلینڈر نما بڑی بولتوں سے جوڑا ہے، اور پھر اسے اس طرح بنایا کہ وہ ڈوب نہ سکے۔

اور پھر لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہوئے اس شخص نے بائیک کو سمندر میں اتار ہی دیا، جس نے سب کی توجہ حاصل کی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.