اس موسم میں جھینگے کیوں کھانے چاہئیں؟ جانیں یہ سمندری غذا میں چھپے انسانی صحت کے لیے چھپے اہم راز

image

کچھ تاریخوں پر جھینگے بہت عام ہوتے ہیں۔ اس غذا کو شادی کی تقریبات ہوٹلوں اور گھروں میں بھی بہت شوق سے استعمال کیا جاتا ہے۔

جھینگے کھانا انسانی صحت کے لیے کیسے ہیں ،آج ہم اپنے جسم کے لیے اس سمندری غذا کے اہم فوائد جانیں گے۔

جھینگے کھانا ہمیشہ خوش قسمت لوگوں کے لیے مختص کیا گیا ہے، لیکن اب انہیں کیونکہ میزوں پر دیکھنا اس کھانے کو زیادہ عام ہوگیا ہے۔

جھینگے کے فوائد:

جھینگے میں کولیسٹرول کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اس لئے بڑی عمر کے افراد یا ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریض اپنے ڈاکٹر سے مشوے کے بعد ہی ان کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔

جھینگوں میں سلینیم کینسر کے خلیات بننے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے اس کے علاوہ ان میں بھی اومیگا تھری موجود ہوتا ہے جو دل کو قوت بخشتا ہے اور مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے۔

سردیوں کے موسم میں جھینگے کھانے کے بے شمار طبی فوائد ہیں، ہمیں قدرت کی اس نعمت سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے پھیپھڑوں کو مضبوط بنانے کے لیے جھینگے کا استعمال ضرور کریں۔

یہ کینسر کی بیماری سے بچاو میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق جھینگے کی تقریبا دوہزار کے قریب اقسام سمندرمیں پائی جاتی ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.