پاکستان کے لیے ایک اور بڑی خبر ۔۔ سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

image

پاکستان کے سابق صدر جنرل ر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد اتوار کو انتقال کر گئے۔

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔

واضح رہے سابق صدر علاج کے سلسلے میں نواز شرف کی حکومت کے دور میں پاکستان سے دبئی چلے گئے تھے، جہاں وہ علاج کر وا رہے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts