انگریز بہو سے گائے کا دودھ دھلایا اور۔۔ جرمنی سے بھارت کے دیہت آنے والی بہو کے ساتھ کیا ہوا؟ دیکھیے

image

پسند کی شادیاں ماؤں کو اکثر ایک آنکھ نہیں بھاتی ہیں، لیکن کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ سب میں توجہ حاصل کرلیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والی گوری کو ایک بھارتی نوجوان پسند آ گیا، جس سے شادی کے لیے وہ بھارت تک آ گئی۔

لیکن دلچسپ بات یہ بھی تھی کہ جرمنی میں ماڈرن طریقے سے رہنے والی یہ لڑکی جب بھارت آئی تو اس کا ہونے والا شوہر ایک دیسی فیملی سے تعلق رکھتا ہے، جو کہ دیہاتی ہیں۔

ماں نے بتایا کہ جب میرے بیٹے ارجن نے مجھے جولی سے ملوایا تو جولی کی شخصیات اور اس کے اخلاق نے میرا دل جیت لیا تھا۔

مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا، جب ہماری پہلی ملاقات ہوئی۔ لیکن جولی کے برتاؤ نے میرا دل ضرور جیت لیا تھا۔ اپنی ساس کی مدد کرتی جولی نے نہ صرف ساس کے دل میں موجود مغربی خواتین سے متلعق غلط فہمی کو دور کر دیا تھا، اور پھر ساس بہو کو اپنے آبائی گاؤں راجھستان لے گئی، جہاں بہو جو بزرگوں سے بھی ملوایا اور گاؤں کی سیر بھی کرائی۔

ساس بہو کے درمیاں محبت کچھ اس طرح ہو گئی تھی کہ اب روزانہ رات کے کھانے کے بعد بہو اور ساس گپ شپ کرتیں، اگرچہ دونوں کو سمجھنے میں مشکل تو ہوتی تاہم دونوں یک دوسرے کی محفل کو خوب انجوائے کرتیں۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.